Showing posts with the label poetryShow all
*میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے❣..!! *میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے❣
 کتنا ہے بد نصیب ظفرؔ دفن کے لیے  دو گز زمیں بھی نہ ملی کوئے یار میں  ,,   بہادر شاہ ظفر
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے ❣️💫
اگر تم سے نہ ملتے تو شاید راز ہی رہ جاتا کہ محبت کیسی ہوتی ہے...🥀♥️