لگتا نہیں ہے ~~جی میرا اجڑے ~دیار میں
کس کی بنی~ ہے عالمِ ~~ناپائیدار میں
بلبل کو پاسباں سے نہ صیاد سے گلہ
قسمت~~ میں قید تھی~~` لکھی فصل~ بہار میں
کہہ دو ان حسرتوں~ سے کہیں اور جا بسیں
اتنی جگہ ~کہاں ہے دل داغ ~دار میں
اک `شاخِ گل پہ بیٹھ `کے بلبل ہے` شادماں
کانٹے بچھا دیے ہیں دلِ لالہ زار میں
دن زندگی` کے ختم ہوئے` شام ہو گئی
پھیلا کے `پانوں سوئیں `گے کنج مزار` میں
کتنا ہے` بد نصیب ظفرؔ` دفن کے لیے
دو گز `زمیں` بھی نہ ملی` کوئے یار میں
بہادر شاہ ظفر
0 Comments