شاہ ولی اللہ جو۔خواجہ سرا تھا ۔۔ اور کیسے اللہ پاک نے ۔ان کی زندگی دعوت تبلغ میں لگادی۔


شاہ ولی اللہ جو۔خواجہ سرا تھا ۔۔ اور کیسے اللہ پاک نے ۔ان کی زندگی دعوت تبلیغ  اور تبلیغ والوں کی۔ محنت سے ۔بدلی اور ان کی وجہ سے۔ بہت سارے ۔خواجہ سراوں نے دعوت تبلیغ شروع کیا اور دعوت تبلیغ میں لگ گئے۔شاہ ولی اللہ کا کہنا ہے کہ پہلے ہمارا بہت خراب تھا لوگ ہمیں پروگرام کے لیے لے جاتے اور ہمیں  سارا دن اور ساری رات نچاتے تھے۔اور ہمارے ۔جسم میں ۔عورتوں کا ۔لباس ہوتا تھا پاؤں ییں گھنگرو(جو لوگ ۔ناچنے کے لئے پہنتے ہے)۔ باندھتے اور لوگوں ۔کو خوش کرنے کے۔ لئے ساری رات ۔یہ موج مستی ۔ہوتی تھی پھیر ایک۔ دن ہمارے علاقے میں۔ صوبہ پنجاب ۔سے خواجہ۔ سراوں کی پوری تبلیغی جماعت ائی تھی اور ہمیں دعوت دی ۔۔!!اور تین دن(سحروزہ) کے لیے۔ ہمارے نام لکھےاورپھر میں تین دن اللہ کے راستے میں نکلا اور ۔اس تین دن لگانے سے اللہ پاک نے۔ میری زندگی بدل دی یہ۔ اللہ کے فضل وکرم سے۔ میں نے پھر۔ چار ماہ دعوت تبلیغ میں لگائے  چار مہینے لگنے کے بعد میں نے یہی نیت کی کہ میں مرتے دم تک یہ مبارک محنت کرو گا ۔اور دوسرے ۔خواجہ سراوں کوبھی اس پاک کام ۔میں لگاؤ گا ان کا کہنا ہے۔ کہ پہلے لوگ ہمیں۔ ناچ گانے کے لیے لے جاتے۔ اور ہمیں چھیڑتے تھے ہماری کوئی عزت نہیں ہوتی تھی!! اللہ پاک نے تبلیغ کی وجہ سے  ہماری زندگی تبدیل کردی اور ہمیں عزت عطاء فرمائی ۔اب میں سکون سے زندگی گزار راہ ہوں۔
شاولی اللہ کا کہنا ہے کہ اللہ کی۔ قسم اگر تم لوگ تبلیغ کا۔ کام نہیں کر

گے تو اللہ پاک  ہم جیسے ہجڑوں سے (خواجہ سرا )کام لیےگا۔
ان کی محنت کی وجہ سے بہت سارے ۔خواجہ سرا دعوت تبلیغ میں انے۔ لگے ہے اور چل رہے ہےاور اپنی زندگی سکون سے گزار رہی ہ
اےاللہ ہم سب کو دین اسلام کی دعوت ۔دینے کی توفیق عطاء فرمائی

Post a Comment

0 Comments