Showing posts with the label lifequotesShow all
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے ❣️💫
عکس عکس، گماں گماں، خیال سارے مسترد توُ نہیں، تو کچھ نہیں، سوال سارے مسترد
اگر تم سے نہ ملتے تو شاید راز ہی رہ جاتا کہ محبت کیسی ہوتی ہے...🥀♥️
 وہ شخص ترسےگا مجھ سے بات کرنے کیلئے
ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے