*میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے❣..! ! *میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے❣
Read moreاجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے ❣️💫
Read moreعکس عکس، گماں گماں، خیال سارے مسترد توُ نہیں، تو کچھ نہیں، سوال سارے مسترد
Read moreہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے عشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے
Read more
Social Plugin